وفاقی حکومت ڈینگی کنٹرول کیلئے صوبوں کو بین الاقوامی فنڈز سے امداد دیگی، قومی کانفرنس میں فیصلہ ،چاروں صوبوں سیاسی جماعتوں ، وکلاء ، ٹریڈرز ، سول سوسائٹی اور دیگر تنظیموں کے ساتھ ملکر آگاہی مہم چلا ئی جائیگی ،ملک بھر میں ہیلپ لائن کاقیام اور پولیو مہم کے دوران ڈینگی سے بچاؤ کیلئے لٹریچر بھی فراہم کیا جائیگا ،18ویں ترامیم کے بعد صحت صوبائی معاملہ ہے،وفاقی حکومت صوبوں سے مکمل تعاون کریگی،وزیر اعظم گیلانی،ڈینگی وفاقی یا صوبائی نہیں بلکہ ایک انسانی مسئلہ ہے، ہم سب نے ملکر حل کرنا ہے،پنجاب میں وزیر صحت کا ہونا ضروری ہے، فردوس عاشق اعوان کی کانفرنس کے بعد بریفنگ

پیر 19 ستمبر 2011 21:22