وزیراعظم کی طرف سے ڈینگی پر قومی کانفرنس غیرآئینی ہے اٹھارہویں ترمیم کے تحت صحت کا محکمہ صوبوں کومنتقل ہوچکا ہے، سینیٹر رضا ربانی،سول بیورو کریسی وزیراعظم کو غلط مشورے دے رہی ہے،انہیں مشترکہ مفادات کا فورم استعمال کرنا چاہئے تھا، سینیٹ میں نکتہ اعتراض،قومی کانفرنس بلا کر وزیر اعظم نے غیر آئینی نہیں اچھا کام کیا،وفاقی وزیر قانون مولا بخش چانڈیو

پیر 19 ستمبر 2011 23:03