حکومت ڈینگی وائرس کے سدباب کیلئے بھرپور مہم چلا رہی ہے،شہباز شریف، گھروں، گلیوں، محلوں، دکانوں اور اردگرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے بارے میں عوام میں شعور بیدار کرنے کیلئے مہم کو پورے زور و شور سے جاری رکھا جائے، وزیراعلی پنجاب کی عوام سے اپیل

بدھ 21 ستمبر 2011 20:06