Live Updates

ملک کو بچانا ہے تو امریکی غلامی سے ہمیشہ کیلئے نجات حاصل کر کے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا ہو گا‘عمران خان ،خود طالبان سے مذاکرات کرنیوالا امریکہ ہمیں طاقت کے استعمال کا کس منہ سے مشورہ دیتا ہے‘ آل پارٹیز کانفرنس میں قومی امنگوں کی ترجمانی کروں گا‘ پنجاب میں ڈینگی کے خاتمے کیلئے بر وقت اقدامات کر لئے جاتے تو اتنی بڑی تعداد میں ہلاکتیں نہ ہوتیں‘میڈیا سے گفتگو

بدھ 28 ستمبر 2011 15:09

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات