نااہل وزیر اعلیٰ صرف فوٹو سیشن میں مصروف ہیں،ڈینگی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے،چودھری پرویز الٰہی، بلدیاتی نظام موٴثر نہ ہونے کی وجہ سے عوامی مسائل کے حل میں رکاوٹیں آرہی ہیں،ہمارے سابقہ دور کے ترقیاتی منصوبوں پر سیاست کرنے والے عوام کو بے وقوف نہیں بناسکتے،پارٹی کارکنان سے گفتگو

ہفتہ 1 اکتوبر 2011 18:28