ڈینگی وائرس میں مبتلا مریضوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتوں کی فراہمی کیلئیموثر حکمت عملی اپنائی گئی ہے،شہباز شریف،معاشرے کے تمام طبقات کو ڈینگی وائرس سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر سے آگاہی کیلئے بھرپور مہم جاری ہے ، عوامی نمائندے، افسران اور ماہرین دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے ایک ٹیم کے طور پر کام کر رہے ہیں،اجلاس سے خطاب

اتوار 2 اکتوبر 2011 19:50