بارشوں اور سیلا ب سے متاثرہ علاقوں سے کھڑا ہوا پانی نکالنے کیلئے فوج کی خدمات حاصل کی جائیں، صدر زر داری کی سندھ حکومت کوہدایت ، پاکستان کارڈز کی تقسیم کیلئے رینجرز کی مدد حاصل کی جائیں، تمام طبقوں سے مساوی سلوک کیا جائے،بچوں، خواتین اور معمر افراد کی ضروریات کا خصوصی خیال رکھا جائے، آصف علی زر داری ،اب تک سندھ کے مختلف علاقوں میں سیلاب زدگان میں تین لاکھ سے زیادہ خیمے تقسیم کئے جا چکے ہیں، اجلاس کو بریفنگ

پیر 3 اکتوبر 2011 23:19