آئندہ 24 گھنٹے کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں کمی آجائے گی،نویدقمر، حبکو اورکیپکوپاورپلانٹس کو 11 ارب روپے جاری کردیئے ہیں ،گیس کی کمی کی وجہ سے 1000میگاواٹ بجلی کی پیداوار میں کمی کاسامنا ہے، چشمہ I بند پڑا ہے جبکہ چشمہII ٹرپ کرگیاہے،قومی اسمبلی میں اظہارخیال

پیر 3 اکتوبر 2011 23:20