Live Updates

شہباز شریف آصف زرداری کو صدر تسلیم نہ کر کے آئین کی خلاف ورزی اور بغاوت کر رہے ہیں‘امتیاز صفدر وڑائچ،ہمیں لانگ مارچ کی دھمکیاں نہ دی جائیں‘ ہمیں لانگ مارچ کرنا اور روکنا اچھی طرح آتا ہے‘اگر ہم پنجاب حکومت کی حمایت نہ کریں تو شہباز شریف وزیر اعلی نہیں رہ سکتے‘ وزیر اعلی کی نااہلی سے ڈینگی دن بدن پھیل رہا ہے‘ (ن) لیگ کے اقدامات اور جلاؤ گھیراؤ ملک دشمنی کے مترادف ہے‘ جنرل سیکرٹری سمیع اللہ خان‘ سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فخر الدین کے ہمراہ پریس کانفرنس

بدھ 5 اکتوبر 2011 15:33

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات