پنجاب میں ڈینگی کے حملے جاری، ہلاکتیں 187ہوگئیں

جمعرات 6 اکتوبر 2011 11:43

� �نجاب میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں اور لوگ امریکی ڈرون حملوں کو بھولتے جارہے ہیں۔ ڈینگی کے سیاہ بادل کم ہونے کے بجائے مزید گہرے ہوتے جارہے ہیں۔لاہور میں آج ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھ ہے ۔ جس کے بعد پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک سوستاسی ہوچکی ہے ۔

متعلقہ عنوان :