چوہدری نثار کا صدر کو خط، فصیح بخاری کا نام مسترد

جمعرات 13 اکتوبر 2011 18:17

مسلم لیگ ن نے چیئرمین نیب کے لئے ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری کا نام مسترد کردیا ہے ۔ قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف چوہدری نثارعلی خان نے صدرآصف علی زرداری کو دوصفحات پرمشتمل جوابی خط میں موقف اختیار کیا ہے کہ چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے نتیجہ خیز اوربامقصدمشاورت نہیں کی گئی ۔

(جاری ہے)

اورنہ ہی چیئرمین نیب کیلئَے تجویزکردہ شخصیت سپریم کورٹ کے حوالے سے دیئے گئے چارفیصلے پرپورااترتی ہے ۔خط میں اسفندیارولی خان ،حارث اسٹیل ملز،چوہدری نثارعلی خان اورمبشرحسن کی پیشنز کابھی حوالہ دیاگیا ہے

متعلقہ عنوان :