عائشہ احد کے طبی معائنہ کی رپورٹ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں جمع کرادی گئی ،عائشہ ملک پرتشدد کیا گیا اور ان کے جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے 9 نشانات ہیں، معائنہ رپورٹ

جمعہ 14 اکتوبر 2011 20:13