نواز شریف لانگ مارچ کر کے غیر جمہوری قوتوں کو موقع فراہم نہ کرے، گور نر لطیف خان کھوسہ، (ن) لیگ کے پاس اکثر یت موجود ہے تو پا رلیمنٹ کے اند سے تبدیلی لا سکتی ہے مگر ان کے پاس اکثر یت نہیں ، (ن) لیگ کی منتخب جمہو ری حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک وفاقی جمہوریت سے انکار ہے،آئندہ انتخابات کے بعد پنجاب سمیت ملک بھر میں حکو مت بنانے کی باری بھی پیپلزپارٹی کی ہے،ڈینگی سے متاثرہ مر یضوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو

اتوار 16 اکتوبر 2011 23:30