ڈینگی وائرس سے ہلاکتو ں کا سلسلہ تھم نہ سکا ،تین خواتین سمیت 8افراد کی زندگی کی ڈور کٹ گئی ،پنجاب حکومت نے طب کے شعبے میں تحقیق کے لئے پنجاب میڈیکل ریسرچ فنڈ قائم کرنے کا اعلان کر دیا،پنجاب میڈیکل ریسرچ فنڈ کے قیام کے منصوبے پر بھی کام شروع کردیاگیا ،مقررہ تاریخ کے بعد شہر میں پرانے اور استعمال شدہ ٹائروں کا داخلہ ہرگز ممکن نہ ہو،صوبائی و وفاقی سرکاری محکمے بھی اپنے پرانے ٹائروں کو ایک ہفتہ میں کاٹ کر انہیں ٹھکانے لگانے کے پابند ہوں گے،وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا اجلاس سے خطاب

منگل 18 اکتوبر 2011 19:45