صوبے سے ڈینگی وائرس کے سدباب کے لئے جامع حکمت عملی اپنائی گئی ہے، شہباز شریف ،گوجرانوالہ ، ملتان، راولپنڈی اور فیصل آباد میں ڈینگی کے پیچیدہ مریضوں کیلئے انتہائی نگہداشت مراکزقائم کئے جائیں گے، اجلاس سے خطاب

اتوار 23 اکتوبر 2011 20:04