گوجرانوالہ ،پو لیس نے ماں باپ اور 6بہن بھائیوں کے قاتل کو ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کر دیا گیا،ملزم نے اعترافی بیان میں ماں کی بدچلنی اور باپ کے جواری ہو نے کو واقعہ کا شاخسانہ قرار دیدیا، ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے،اپنی ماں اور سرفراز کے درمیان ناجائز تعلقات بارے اپنی نا نی کو بھی آگاہ کیا تھا،بہن نے چائے بنائی جس میں نیند کی گولیاں ملا دی تھیں

پیر 24 اکتوبر 2011 20:09

متعلقہ عنوان :