ڈینگی وائرس کیخلاف جنگ میں حصہ لینے والوں کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے،شہباز شریف، ڈینگی وائرس سے آگاہی اور عوم کی راہنمائی کے لئے قائم کی گئی ہیلپ لائن کو مستقل شکل دی جائے اور اسے ہیلتھ پروگرام کا حصہ بنایا جائے، وزیراعلی پنجاب کا اجلاس سے خطاب

پیر 24 اکتوبر 2011 20:11