ڈینگی وائرس کے سدباب کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ، شہباز شریف، ڈینگی کے تدارک کے لئے مختصر، درمیانی اور طویل المیعاد ”ڈینگی کنٹرول پلان،، کا جلد اعلان کر دیا جائے گا، اجلاس سے خطاب

جمعہ 28 اکتوبر 2011 21:11