خیبرپختونخوا حکومت نے چشمہ لفٹ کینال منصوبے کی از خود تعمیر کا اعلان کردیا، منصوبے کیلئے عالمی بنک سے سافٹ لون لیاجائیگا،حکومتی اوراپوزیشن جماعتوں نے وزیراعلی کوورلڈبنک کیساتھ مذاکرات کرنے مکمل اختیاردیدیا ، صوبائی حکومت نے پن بجلی منافع کی رقم یکمشت کی بجائے اقساط میں وصولی پر بھی رضا مندی کردی ہے،آل پارٹیز جرگہ کے فیصلوں پرسے میڈیا کوبریفنگ

پیر 31 اکتوبر 2011 21:30