ڈینگی مکاؤ مہم کے دوران سپرے کیلئے بھرتی کئے گئے 180ملازمین کانوکری سے فارغ کئے جانے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ،مظاہرین نے حکومتی رکن اسمبلی حاجی اللہ رکھا کی گاڑی کو روک کر پنجاب حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی کی

منگل 1 نومبر 2011 14:09