سینیٹ میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کا این ایچ اے میں بدعنوانیوں پراحتجاج، حکومت کرپشن کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کو یقینی بنائے،ارکان کا مطالبہ،کرپشن کی مذمت کرتے ہیں عدالتیں موجود ہیں قانون کا دروا زہ کھٹکھٹایا جا سکتا ہے، نیئر بخاری، حکومت قانون و آئین کی روشنی میں شفاف احتساب بل لائے کیونکہ سیاستدان بہت بد نام ہو رہے ہیں،اسحاق ڈار

منگل 1 نومبر 2011 21:37