7ارب انسانوں کی رشد وہدائیت کی ذمہ داری ہر کلمہ گو مسلمان پر ہے ، حاجی عبدالوہاب، دنیا ایک بہت بڑا دھوکہ ہے جو دنیا کی رنگینیوں میں کھو گیا وہ تباہ وبرباد ہوگیا ،دین پر چلنے سے اللہ پاک کی قربت حاصل ہوگی ،جب اللہ ہم سے راضی ہوگیاتو کامیابی ہی کامیابی ہے ،اللہ کے ہاں دنیا کی کوئی قدرو اہمیت نہیں ،اللہ سے ناطے کو جوڑنا ہوگا ،بے حیائی اور اسراف کو ترک کرنا ہوگا ،اللہ کے ذکر کرنے سے شفاء ہوتی ہے دنیا کا ذکر کرنے سے بیماریاں جنم لیتی ہیں ذکر اذکار کی محافل بپا کرنا ہوں گی بد اعمالیوں کی وجہ ہم تنزلی کا شکار ہیں ہر آدمی اپنا محاسبہ کرئے ،اپنے گریبان میں جھانکے،مولانا زبیر الحسن، مولانا محمد اسماعیل ،مولانا محمد عبداللہ ودیگرکا اجتماع کی مختلف نشستوں سے خطاب

اتوار 20 نومبر 2011 16:32

متعلقہ عنوان :