Live Updates

صرف ایک جلسے نے ہی شریف برادران کی نیندیں اڑا کر رکھ دیں‘اوچھے ہتھکنڈوں سے مرعوب نہیں ہونگے‘ عمران خان، پنجاب حکومت پارٹی دفاتر سیل کرکے تحریک انصاف کو عوام کے دلوں سے نہیں نکال سکتی یہ کروڑوں دلوں میں ” سیل “ ہے ‘چیئرمین تحریک انصاف کی گفتگو

منگل 22 نومبر 2011 22:07

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات