صد ر زر داری کے ابتدائی ٹیسٹ ٹھیک قرار دے دیئے گئے، ڈاکٹروں کا پانچ روز تک مکمل آرام کا مشورہ ،صدر کی صحت کے بارے میں کوئی تشویش کی بات نہیں، صحت یابی کی خبر کے بعد تمام قیاس آرائیاں دم توڑ دیں گی، فرحت اللہ بابر

جمعہ 9 دسمبر 2011 15:35