گلگت بلتستان میں خسرہ سے بچائو کیلئے 12 روزہ مہم15تا 27اکتوبرسے شروع ہوگی

مہم کے دوران 2 لاکھ 7 ہزار بچوں کو خسرہ سے بچائو کے ٹیکے لگائے جائیں گے ،ْاجلاس میں فیصلہ

ہفتہ 8 ستمبر 2018 14:21

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 ستمبر2018ء) گلگت بلتستان میں خسرہ سے بچائو کے لئے 12 روزہ مہم15تا 27اکتوبرسے شروع ہو گی، مہم کے دوران 2 لاکھ 7 ہزار بچوں کو خسرہ سے بچائو کے ٹیکے لگائے جائیں گے۔ ای پی آئی کی صوبائی کمیونیکیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سیکریٹری صحت سعیداللہ خان نیازی نے کہا کہ گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں خسرہ مہم کے دوران بچوں کو ٹیکے لگائے جائیں اور مہم کے دوران کسی قسم کی سستی یا غفلت ناقابل برداشت ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ ضلع دیامر‘ غذر سمیت دیگر اضلاع کے دور افتادہ علاقوں خصوصا نالہ جات میں بھی تمام بچوں کو خسرہ سے بچائو کیلئے تمام بچوں کو ٹیکے لگائے جائیں اس سلسلے میں مقامی انتظامیہ کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی تاکہ مہم کے دوران سو فیصد کوریج یقینی ہو سکے انہوں نے تمام والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو قریبی ہسپتالوں اور طبعی مراکز صحت میں لے جا کر ٹیکے لگوائیں تاکہ خسرے کے مرض سے بچ سکیں ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات(ای پی آئی) کے پروگرام ڈائریکٹر ڈاکٹر شکیل احمد نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں اکتوبر کے مہینے میں 15 سے 27 تک 12 دنوں کی مہم منعقد ہو گی اس حوالے سے تمام ہسپتالوں اور بنیادی مراکز صحت میں خصوصی کائونٹرز قائم کئے جائیں گے ،فکس سائیٹس کے ساتھ ساتھ موبائل ٹیمیں بھی تشکیل دی جائیں گی جو کہ طبعی مراکز سے دور علاقوں میں عوام کی سہولت کے تعینات ہوں گے ،والدین اپنے بچوں کو ہسپتالوں‘ فکس سائیٹس اور موبائل ٹیموں کے پاس لے جا کر خسرہ سے بچائو کے ٹیکے لگوائیں گے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی