پولیو کے خاتمہ کیلئے تمام متعلقہ اداروں اور عوام کو مل کر کام کرنا ہے، ڈپٹی کمشنراوکاڑہ

ہفتہ 8 ستمبر 2018 16:52

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 ستمبر2018ء) ڈپٹی کمشنر رضوان نذیر نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمہ کے لئے تمام متعلقہ اداروں اور عوام کو مل کر کام کرنا ہے اور تب ہی یقینی نتائج حاصل ہو سکیں گے، انسداد پولیو مہم قومی فریضہ ہے اور اس سلسلہ میں عوام کا تعاون از حد ضروری ہے، خصوصاًً والدین اپنے 5سال سے کم عمر بچوں کو انسدا د پولیو ویکسین کے قطرے ضرور پلوائیں تاکہ پاکستان سے اس مرض کا خاتمہ ممکن ہو سکے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے انسداد پولیو کمیٹی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خرم شہزاد سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عبد المجید ،اسسٹنٹ کمشنر صاحبان ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مہر محمد ارشاد سمیت تمام متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر رضوان نذیر نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کے سلسلہ میں علماء کرام لوگوں کو پولیو سے بچائو کی اہمیت کے متعلق آگاہ کریں ۔

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عبد المجید نے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 24ستمبر سے شروع ہونے والی تین روزہ پولیو مہم کے دوران ضلع میں 5لاکھ 61ہزار 784پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچائو کی ویکسیئن کے قطرے پلائے جائیں گے اور اس سلسلہ میں محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو سے بچائو کی ویکسیئن کے قطرے پلائیں گی ۔انہوں نے بتایا کہ پولیو مہم کے دوران 1095موبائل ٹیمیں ،138فکسڈ ٹیمیں اور 60ٹرانزٹ ٹیمیںتشکیل دی گئی ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی