ماں بچے کی صحت ، حفاظتی ٹیکہ جات اور پولیو پروگرام کے تحت اہداف کا حصول ہماری اولین ترجیح ہے، وزارت صحت

پیر 10 ستمبر 2018 17:17

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 ستمبر2018ء) وزارت صحت کے حکام نے کہا ہے کہ ماں بچے کی غذا کو بہتر بنانا ہماری اولین ترجیح ہے، اس سلسلہ میں وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق تیزی سے کام شروع کر دیا گیا ہے، ماں اور بچے کی صحت اور غذا کو بہتر بنانا ، بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات اور پولیو پروگرام کے تحت اہداف کا حصول ، نمونیہ کی روک تھام بچوں میں اسہال کی بیماری کی روک تھام اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

پیر کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ پولیو کے خاتمے ، بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات اور غذائی صورت حال کے حوالے سے حکومت سنجیدہ اقدامات اٹھا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ نے اپنی تمام تر صلاحیتیں اور وسائل بروئے کار لاکر عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے پر عزم ہے۔ ماں اور بچے کی غذا کو بہتر بنانا صحت کے شعبے میں اولین ترجیح ہے جو کہ وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے عین مطابق ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کی حفاظتی ٹیکہ جات تک رسائی کو بہتربنانا ایک اہم ہدف ہے جس پر حکومت خصوصی توجہ دے رہی ہے تاکہ ماں اور بچے کو مہلک امراض سے بچایا جا سکے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی