زنانہ ہسپتال کو ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کرنا غریب عوام کیساتھ ناانصافی ہے، عبدالباقی ترین

منگل 11 ستمبر 2018 15:44

ہرنائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2018ء) عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری عبدالباقی ترین نے کہاکہ زنانہ ہسپتال ہرنائی کے لیڈی ڈاکٹر ز کو ضلعی ہیڈکوارٹر / لیبر ہسپتال منتقل کرنا ہرنائی کے غریب عوام کیساتھ ناانصافی ہے سول ہسپتال ہرنائی شہر کے قریب ہے جوکہ سپین تنگی کلی خدرانی ، کلی اسپانی ، کلی شور ، بستی شیخان ، اور دیگر کئی دیہات کے لوگوں کیلئے ایک سہولت ہے اب انتظامیہ اپنی سہولت کیلئے سول ہسپتال زنانہ کو مکمل طورپر لیبر ہسپتال منتقل کرنا چاہتی ہے جس سے ہرنائی شہر اور دو یونین کونسل کے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہوگا انہوں نے مزید کہاکہ کچھ عرصہ قبل عوامی نیشنل پارٹی کی کوششوں سے سول ہسپتال میں زچہ بچہ سنٹر قائم ہوا لیکن سنٹر میں تعینات لیڈی ڈاکٹرز ہسپتال کے بجائے اپنی پرائیویٹ کلنک میں ڈلیوری کیسز کرکے غریب عوام کو لوٹ رہے ہیں انہوں نے اپیل کی ہے کہ زنانہ / سول ہسپتال کے لیڈی ڈاکٹرز کو ڈیوٹی کا پابند کرکے ادویات فراہم کیا جائے ہرنائی سول ہسپتال کے زچہ بچہ سنٹر کو 24 گھنٹے عوام کی سہولت کیلئے فعال کیا جائے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو