یورپ میں موٹاپے میں اضافہ اوسط عمر میں اضافے کی صورت میں حاصل ہونے والے فوائد پر منفی اثرات مرتب کررہا ہے، عالمی ادارہ صحت

بدھ 12 ستمبر 2018 16:42

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2018ء) یورپ میں لوگوں کی اوسط عمر میں اضافے کے ساتھ موٹاپے میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جو لوگوں کی اوسط عمر میں اضافے کی صورت میں حاصل ہونے والے فوائد پر منفی اثرات مرتب کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ہیلتھ رپورٹ کے مطابق یواین ایجنسی کے اپنے ایک سروے میں بحر اوقیانوس سے بحرالکاہل تک وسیع جغرافیائیخطی کے 53 علاقوں میں موٹاپے کی شرح میں زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

2010 ء میں اوسط عمر76.7 سال اور 2015 ء میں 77.8 سال رہی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق خواتین مردوں کے مقابلے میں زیادہ عرصے تک زندہ رہتی ہیں ۔کئی ممالک میں یہ شرح کافی مختلف پائی گئی ہے جیسا کہ قزاخستان کے مرد وں کی اوسط عمر 65.7 سال کے مقابلے میں آئس لینڈ کے مردوں کی اوسط عمر 81.4 سال پائی گئی جو تقریبا 16 سال زیادہ زندہ رہتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی