صدرتیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں جلدوطن واپس آئیں گے ، رحمان ملک

اتوار 18 دسمبر 2011 12:41

وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ صدرآصف علی زرداری تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں، جلد پاکستان آئیں گے ۔اسلام آباد ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ صدر مملکت تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں، جلد پاکستان آئیں گے ، ان کی صحت کے بارے میں الٹی سیدھی باتیں کرنے والوں کو مایوسی ہوگی۔

(جاری ہے)

رحمان ملک نے کہا کہ انہوں نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی

متعلقہ عنوان :