معلوم ہوگیا ہے نواز شریف نے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو فریق کیوں بنایا ؟ وقت آنے پر بتاؤنگا، وزیر داخلہ ،صدر آصف علی زرداری کی طبیعت بہتر ہے، بہت جلد عوام کے درمیان ہوں گے،دشمنوں کو مایوسی ہوگی،پاکستان اور حکومت دشمن جلد شکست کھائیں گے، ایس ایم ایس کے ذریعے افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف ایکشن لوں گا، وزیر داخلہ رحمن ملک کی میڈیا سے بات چیت

اتوار 18 دسمبر 2011 20:24