میمو کیس ،صحت نے اجازت دی تو سپریم کورٹ یا وزارت خارجہ کے طلب کرنے پر پاکستان جاؤنگا ، واجد شمس الحسن ،(ن)لیگ کی درخواست پر ابھی تک کوئی نوٹس نہیں ملا ، بابر اعوان سے قانونی مشورہ کرونگا ،پاکستانی ہائی کمشنر کا انٹرویو

پیر 19 دسمبر 2011 13:46