ترک صدر کا صدر زرداری کو فون،خیریت دریافت کی،عبداللہ گل نے اپنے ہم منصب کو ان کیلئے ترک عوام کا نیک خواہشات کاپیغام بھی پہنچایا، صحت اب بہترہے،خیریت دریافت کرنے اور عوام کا نیک خواہشات کا پیغام پہنچانے پر شکرگزارہوں ،آصف زرداری

پیر 19 دسمبر 2011 19:30