آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان اور صوبہ خیبر پختون خوا میں برفباری شروع،سردی کی شدت میں اضافہ ،شدید دھند کے باعث موٹر وے کو پشاور سے رشکئی تک ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا،بدین میں دو افراد شدید سردی سے اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے، لوگوں کو جلانے کی سوکھی لکڑی اور گیس سلنڈر کے حصول میں سخت مشکلات کا سامنا، گیس اور لکڑی کی قیمتوں میں بھی اضافہ، سردی کے باعث نزلہ، زکان اور بخارجیسی بیماریاں پھیلنا شروع ہوگئیں

منگل 20 دسمبر 2011 16:25