سعودی عرب کابوسنیا کیلئے جاری امدادی پروگرام کے خاتمے کا اعلان، 1992سے اب تک 56کروڑ ڈالرز تقسیم کئے گئے، سعودی ذرائع ، امداد کو بوسنیا میں غربت کے خاتمے ،صحت، انفراسٹرکچر کی تعمیر اور ثقافت کے فروغ کیلئے استعمال کیا گیا، سعودی سفیر

اتوار 25 دسمبر 2011 13:58

متعلقہ عنوان :