حیدر آباد میں 70 سے زائد ایڈز کے کیسز سامنے آنے کا انکشاف

مریض کراچی سے علاج کروانے مجبور، علاقہ مکینوں کا مزید لوگوں کی سکریننگ کرنے کا مطالبہ

منگل 18 ستمبر 2018 16:27

حیدر آباد میں 70 سے زائد ایڈز کے کیسز سامنے آنے کا انکشاف
حیدر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2018ء) حیدر آباد میں 70 سے زائد ایڈز کے کیسز سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ایڈز سے متاثرہ افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل، مریض کراچی سے علاج کروانے مجبور، علاقہ مکینوں نے مزید لوگوں کی سکریننگ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواحی علاقے یو سی بارچانی کے چھ دیہاتوں میں ایڈز کے کیسز سامنے آئے ہیں۔

متاثرہ مریضوں میں کئی خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

کوآرڈیننر ایڈز کنٹرول پروگرام اسد کھتری کے مطابق 31 اگست سے 6 ستمبر تک محکمہ صحت نے 1123 افراد کی سکریننگ کی ہے جن میں سے مزید 22 کیسز سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بیشتر مریضوں کا باقاعدہ علاج جاری ہے۔ادھر علاقہ مکینوں نے ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے مزید لوگوں کے سکریننگ ٹیسٹ لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ حیدر آباد میں سینٹر ہونے کے باوجود ایڈز کے مریض کراچی سے علاج کروانے مجبور ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی