پمز، پولی کلینک اور این آئی آر ایم کو بورڈ آف گورنرز کے سپرد کرنے ،کیریئر سروس سٹرکچر بل برائے عملہ صحت بل 2012 کیخلاف ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کا شدید احتجاج،میل نرس نے اپنے آپ کو آگ لگا لی، غریب عوام کو مفت علاج معالجہ کی سہولت ختم نہیں ہونے دینگے، حکومت صحت کے شعبے کو بھی تباہ کرنا چاہتی ہے، اپوزیشن کی جائنٹ ایکشن کمیٹی کے وفد کو یقین دہانی

جمعہ 13 جنوری 2012 17:09