کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مقامی طور پر ایک لاکھ ٹن چینی خریدنے کی منظوری دیدی ،ترکمانستان کے ساتھ گیس کی خریدوفروخت کے معاہدے اور گیس کی قیمتوں کے فارمولہ کا جائزہ لینے کیلئے ذیلی کمیٹی تشکیل اور زرعی ٹریکٹرز کے سیلز ٹیکس پر لیوی کی شرح میں بتدریج اضافے کے طریقہ کار کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعظم کے مشیر زراعت اور چیئرمین ایف بی آر پر مشتمل گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ ،شوگر ملوں کو ادائیگیاں جلد از جلد یقینی بنائی جائیں تاکہ کاشتکاروں کو انکی ادائیگیاں کی جاسکیں،وزیرخزانہ کی چیئرمین ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کو ہدایت

جمعہ 20 جنوری 2012 21:47