ڈاکٹرعافیہ دوران قید کینسر کا شکاراورمبینہ زیادتی کے سبب حاملہ ہو گئی ہیں،فوزیہ صدیقی ،امریکہ جانے سے قبل شیری رحمن نے ہر ممکن اقدام کرنے کی یقین دہانی کروائی تھی لیکن اب رابطہ نہیں ہوپارہا،گفتگو،جیل کے ڈاکٹرز سے علاج کیلئے درخواست کر رہے ہیں لیکن کینسرجیسے مرض اورحاملہ ہونے کے بعدیہ درخواست ناکافی ہے،پاکستانی قونصل جنرل

ہفتہ 21 جنوری 2012 20:53