ناقص ادویات سے ہلاکتوں کے ذمہ دار شہباز شریف بطور وزیر صحت خود ہیں، چودھری پرویزالٰہی ،ڈینگی سے ہزاروں افراد کی ہلاکت کے بعد اب پنجاب کے حکمرانوں کی نا اہلی سے درجنوں افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ،ہم نے دل کے مریضوں کو بچانے کیلئے خصوصی ہسپتال بنائے یہ جان لیوا ادویات سے مار رہے ہیں، مرحومین کے ورثاء کو بھاری معاوضہ دیا جائے ،سینئر وفاقی وزیر

اتوار 22 جنوری 2012 19:06