پنجاب اسمبلی اجلاس ،ناقص ادویات سے ہلاکتوں اور وزیر اعلیٰ کے ایوان میں نہ آنے کے معاملے پر حکومتی ، اپوزیشن اراکین کا احتجاج، ایوان مچھلی منڈی بن گیا ،شوکت بسرا کا وزیر اعلیٰ سے مستعفی اور ثمینہ خاور حیات کا ہلاکتوں کا مقدمہ وزیر اعلیٰ پنجا ب کیخلاف درج کروانے کا مطالبہ ، جعلی وزیر اعلیٰ ہائے ہائے ، جعلی خادم اعلیٰ ہائے ہائے ، ظالموجواب دو خون کا حساب دو، اپوزیشن اراکین، حکومتی اراکین بجلی چور ، گیس چور ، چور مچائے شور ،رج کے کھاؤ رج کے لٹو جئے بھٹو کے نعرے لگاتے رہے

منگل 24 جنوری 2012 19:03