وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا جناح ہسپتال کا دورہ، ادویات سے متاثرہ مریضوں کی عیادت،صورتحال پر قابو پانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جا رہے ہیں،معاملے کی تحقیقات جاری ہیں ، کوئی بھی ملوث پایا گیا تو قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی،وزیراعلیٰ پنجاب

منگل 24 جنوری 2012 23:40