وزیر اعلیٰ نے ادویات کے ری ایکشن سے 100 کے قریب ہلاکتوں کی تصدیق کردی ،جرم کبیرہ میں ملوث ذمہ داروں کیخلاف بھرپور کارروائی کی جائیگی،شہباز شریف،مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں کہ وہ خود ہسپتالوں میں موجود رہ کر مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیں

بدھ 25 جنوری 2012 23:23