وزیراعلیٰ پنجاب نے منصور اعجاز کو سکیورٹی فراہم کرنے سے متعلق بیان دے کرتوہین عدالت کی ، وکلاء شہبازکیخلاف عدالت جائیں ، رحمن ملک منصور اعجاز کو جعلی ادویات کے معاملے سے توجہ ہٹانے کے لیے بلایا جارہا ہے تھا ، ادویات کے ری ایکشن کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پروزیراعلی ٰپنجاب کو وزیرصحت کی وزارت سے مستعفی ہونا چاہیے ، رحمن ملک کی میڈیا سے گفتگو

جمعہ 27 جنوری 2012 16:16