کرپشن ‘ لوٹ مار ‘گیس اور بجلی لوڈ شیڈنگ سے ملک اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے اس پولیو کو ختم کرنیکی ضرورت ہے ‘ وزیر اعلیٰ پنجاب، وفاقی حکومت نیک نیتی کا مظاہرہ کرتی تو ساڑھے تین سالوں میں پانچ ہزار میگا واٹ بجلی کا شارٹ فال دور کیا جا سکتا تھا ،وزیر اعظم کی طرف سے چار سالوں کے مسائل کو چھ ماہ میں حل کرنے کا دعویٰ صرف دھوکہ ہے ‘ میرے پاس چھپانے کیلئے کچھ نہیں ادویات سے ہلاکتوں کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق کڑی سے کڑی سزا دی جائیگی ‘ اسلام آباد میں بیٹھے چور او رڈاکوؤجو ملک کا صفایا کر رہے ہیں،میاں شہباز شریف کی پولیو مہم کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو

ہفتہ 28 جنوری 2012 15:47