ناقص ادویات سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری رہا ،لاہور اور نارنگ منڈی میں دو خواتین سمیت5افراد موت کے منہ میں چلے گئے، پولیس کی تحقیقاتی ٹیم نے ہسپتال کے فارماسسٹ اور سٹور کیپر کو حراست میں لے کر بیانات ریکارڈ کر لئے ،تحقیقات کے لیے وزارت داخلہ کی دو رکنی خصوصی ٹیم نے بھی لاہور پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا

ہفتہ 28 جنوری 2012 19:57