شہباز شریف کتنے ایم ایس اور سیکرٹری صحت معطل کریں گے پہلے اپنے آپ کو بطور وزیر صحت معطل کریں،پرویز الٰہی،قبل از وقت انتخابات کروانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے اور ایسا ہو سکتا ہے،پنجاب حکومت پہلے اپنا کام ٹھیک کرے بعد میں منصور اعجاز کو سکیورٹی دینے کی باتیں کی جائیں، سینئر وزیر کی گفتگو

اتوار 29 جنوری 2012 22:54