پنجاب حکومت نے مفت ادویات کے استعمال سے ہونے والی ہلاکتوں کی عدالتی تحقیقات کرانے کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا،عدالتی تحقیقات کیلئے ہائی کورٹ کے کسی ایک جج کو مقرر کیا جائے ، واقعات کی روک تھام کیلئے تجاویز بھی دی جائیں ، درخواست میں استدعا

پیر 30 جنوری 2012 16:42

متعلقہ عنوان :