وفاق میں مکھی بھی مرتی ہے تو عدلیہ اور پنجاب حکومت حرکت میں آکراستعفوں کا مطالبہ شروع کر دیتے ہیں،فردو س عاشق اعوان، پنجاب کے حکمرانوں نے ادویات میں بے انتہا بدعنوانی کر کے کرپشن کی نئی تاریخ رقم کی ہے، ڈاکٹروں کو معطل کرنیوالوں کو سوچنا چاہئے کہ انہوں نے ”اپنی منجی تھلے ڈنداکیسے پھیرنا ہے،، اپنا غصہ شریف میڈیکل کمپلیکس میں نکالیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی میڈیا سے گفتگو

پیر 30 جنوری 2012 22:42