Live Updates

شہباز شریف کی پریس کانفرنس تعصب پر مبنی ہے، پنجاب حکومت کی گڈ گورننس کا راز فاش ہوگیا ، شازیہ عطا مری ،شریف برادران ”جاگ پنجابی جاگ ،،کا نعرہ لگا کر تعصب پیدا کرتے ہیں، دوا ساز انڈسٹری کیخلاف شہباز شریف نے نہیں ایف آئی اے نے کارروائی کی،ڈینگی کے حوالے سے بنائی جانے والی کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر لائی جائے،حمزہ شہباز شریف الفلاح انڈسٹری بغیر لائسنس کے چلارہے ہیں،صوبائی وزیر اطلاعات

بدھ 1 فروری 2012 18:52

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات